پریم یونین کا ڈی ایس ریلوے راولپنڈی کیخلاف احتجاج کا اعلان

  پریم یونین کا ڈی ایس ریلوے راولپنڈی کیخلاف احتجاج کا اعلان

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)ریلوے پریم یونین آسی گروپ نے ریلوے ریزرویشن آفس میں خواتین سٹاف کی ہراسمنٹ، مبینہ بے قاعدگیوں۔۔۔

 افسران کے اختیارات سے تجاوز اور 100 سے زائد ملازمین کی افسران کے گھروں میں تعیناتی پر ڈی ایس ریلوے راولپنڈی ڈویژن کے خلاف احتجاج کااعلان کردیا۔ آسی گروپ کے سربراہ وقاص آسی نے کہاکہ ورکروں کے ساتھ انتقامی کارروائیاں ہورہی ہیں ،ہم خاموش نہیں رہیں گے، ڈی ایس ریلوے کو معطل کر کے FIA سے انکوائری کروائی جائے ۔ورنہ احتجاج کا دائرہ کار وسیع کیاجائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں