پی ایچ اے بیوٹیفکیشن پلان کے تحت شہر کی تزئین و آرائش جاری

 پی ایچ اے بیوٹیفکیشن پلان کے  تحت شہر کی تزئین و آرائش جاری

راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار)پی ایچ اے بیوٹیفکیشن پلان کے تحت شہر کی تزئین و آرائش جاری ہے۔

ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر فیض آباد پر سجاوٹ اور موسمی پھولوں کی کاشت کا کام مکمل کر دیا گیا ، گرین بیلٹ پر رنگ برنگے ،سرسبز موسمی پھولوں، پودوں کی خوبصورت بہار دکھائی دیتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں