اسلام آباد پولیس کا تھانہ بنی گالا کے علاقہ میں سرچ آ پریشن
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے تھانہ بنی گالا کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا، اس دوران 53 افراد، 75 گھروں، 43 موٹر سائیکلوں اور 7 گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔
اسلام آباد پولیس نے تھانہ بنی گالا کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا، اس دوران 53 افراد، 75 گھروں، 43 موٹر سائیکلوں اور 7 گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔