زیر تفتیش مقدما ت میرٹ پر یکسوکیے جا ئیں ،ایس ایس پی انویسٹی گیشنز

زیر تفتیش مقدما ت میرٹ پر یکسوکیے  جا ئیں ،ایس ایس پی انویسٹی گیشنز

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس انویسٹی گیشنز محمد عثمان طارق بٹ نے سنگین جرائم کے زیر تفتیش مقدمات کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا۔۔۔

 جس میں ضلع بھر کے تفتیشی افسران نے شرکت کی، ایس ایس پی نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ زیر تفتیش مقدما ت کو میرٹ پر یکسو کرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان مجاز عدالتوں میں بھجوائیں اور مجرمان کو زیادہ سے زیادہ سزائیں دلوائیں، جرائم پیشہ گروہوں کے عدم گرفتار ارکان کی گرفتاریاں یقینی بنائی جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں