راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں سکاؤٹس کیلئے ٹریننگ کا انعقاد

راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز  میں سکاؤٹس کیلئے ٹریننگ کا انعقاد

راولپنڈی(خبرنگار)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کے حوالے سے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں سکاؤٹس کیلئے ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کے حوالے سے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں سکاؤٹس کیلئے ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز، ریزرو انسپکٹر، بم ڈسپوزل سکواڈ، سپیشل برانچ، ایلیٹ اور سکیورٹی برانچ کے عملہ نے سکاؤ ٹس کو ٹریننگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں