ہیلتھ الا ؤنس کی بحالی کیلئے ملازمین کی سپیشل سیکر ٹری قومی صحت سے ملاقات

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) سپیشل سیکرٹری وزارت قومی صحت سے پمز ،پولی کلینک حکام سمیت وفاقی ہیلتھ الاؤنس الائنس کے نمائندوں نے گزشتہ روز ملاقات کی اور۔۔۔
ہیلتھ الاؤنس ڈی فریز کرنے کے حوالے سے مطالبات پیش کیے اور کہا مطالبہ منظور ہونے تک احتجاج جاری ر کھیں گے ، سپیشل سیکرٹری سید وقارالحسن نے ملازمین کے مطالبات پر مجاز حکام سے بات چیت کرنے کی یقین دہانی کرائی۔