ایس پی پوٹھوہار کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس

ایس پی پوٹھوہار کی زیر صدارت  محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس

راولپنڈی (خبرنگار) ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے ایس ڈی پی او سول لائنز آفس اور ایس ڈی پی او ٹیکسلا آفس میں اجلاس ہوا۔

ایس پی پوٹھوہار کا کہنا تھا کہ مجالس/جلوس میں داخل ہونے والے افراد کو واک تھرو گیٹ اور مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کی اجازت دی جائے گی، محکمہ داخلہ پنجاب کے ایس او پیز پر عمل درآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں