ڈائریکٹر جنرل ایف جی ای آئیز کا دورہ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین واہ

ڈائریکٹر جنرل ایف جی ای آئیز کا دورہ  پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین واہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایف جی ای آئیز کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل قیصر سلیمان نے ایف جی پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین واہ کا دورہ کیا۔

 انہوں نے نو تعمیر شدہ بی ایس بلاک اور سینٹرل لائبریری کا افتتاح کیا ۔ڈی جی نے معیاری تعلیم کی اہمیت اور بہترین کارکردگی کو سپورٹ کرنے کیلئے جدید بنیادی ڈھانچے کی ضرورت پر زور دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں