لڑکے سے بد اخلاقی کا ملزم زیر حراست
راولپنڈی(خبر نگار ) لڑکے سے بد اخلاقی کے مقدمہ میں ملوث شخص کو نیو ٹاؤن پولیس نے گرفتار کر لیا، مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم نے اس کے بیٹے کو ہوٹل میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا ۔
لڑکے سے بد اخلاقی کے مقدمہ میں ملوث شخص کو نیو ٹاؤن پولیس نے گرفتار کر لیا، مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم نے اس کے بیٹے کو ہوٹل میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا ۔