نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں زیر تربیت افسر وں کا دورہ سیف سٹی
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں زیر تربیت سندھ پولیس کے افسران کے وفد نے سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ کیا، وفد کو پولیس آپریشن ہال،آن لائن و یمن پولیس سٹیشن ،ویب ٹی وی اور وائرلیس کنٹرول روم کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔
نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں زیر تربیت سندھ پولیس کے افسران کے وفد نے سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ کیا، وفد کو پولیس آپریشن ہال،آن لائن و یمن پولیس سٹیشن ،ویب ٹی وی اور وائرلیس کنٹرول روم کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔