ہیلتھ الا ؤنس کی بحالی کیلئے ڈاکٹرز کی ہڑتال جا ری

اسلا م آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی ہسپتالوں ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس و تمام مراکز صحت کے ڈاکٹر زو پیرا میڈیکل ملازمین کی ہیلتھ الاؤنس کی بحالی کیلئے جزوی ہڑتال۔۔۔
دو گھنٹے او پی ڈیز کی بندش چوتھے روز بھی جا ری رہی ، عہدیداروں عبدالکریم اطہر، راحیل اسلم، چودھری حاکم ، چودھری قمر نے کہا ہیلتھ الاؤنس بحال نہ کیا گیا تو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا جائے گا ۔