سی پی او سید خالد ہمدانی سے راولپنڈی چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے وفد کی ملاقات

 سی پی او سید خالد ہمدانی سے راولپنڈی  چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے وفد کی ملاقات

راولپنڈی(خبر نگار )سی پی او سید خالد ہمدانی سے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں راولپنڈی چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے وفد نے ملاقات کی۔۔۔

وفد میں پریذیڈنٹ سردار ثاقب نسیم، دوست علی جان، آصف جاوید و دیگر شامل تھے ، سی پی او نے کہا جرائم کی روک تھام اور امن و امان کا قیام کے لیے پولیس تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے ، وفد نے کہا کہ جرائم کی روک تھام کے لیے پولیس کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں