آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 56واں سینڈیکیٹ اجلاس

 آزاد کشمیر یونیورسٹی کا  56واں سینڈیکیٹ اجلاس

اسلام آباد (اے پی پی) صدر آزاد کشمیرو چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود چودھری کی زیر صدارت۔۔۔

آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی کا 56واں سینڈیکیٹ اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ صدر نے کہا جلد ہی وائس چانسلر آزاد جموں وکشمیریونیورسٹی کی مستقل تعیناتی کی منظوری دیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں