بجٹ میں غریب، متوسط طبقے کو ریلیف دیا جائے گا:ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کہا بجٹ میں غریب، متوسط طبقے کو ریلیف دیا جائے گا۔
وہ ومرکزی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن ظفر اقبال جھگڑا سے ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے۔ ملکی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔