نوجوان ذہن ڈیجیٹل پاکستان تشکیل دے رہے، ہم ان کے ساتھ:وزیر آئی ٹی

نوجوان ذہن ڈیجیٹل پاکستان تشکیل  دے رہے، ہم ان کے ساتھ:وزیر آئی ٹی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی کی گو جیما ٹیم نے گوگل سلوشن چیلنج 2025 کے فائنلز میں شرکت سے قبل وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ سے ملاقات کی۔

 یہ ٹیم ایشیا کی سرفہرست 10ٹیموں میں منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ شزا فاطمہ خواجہ نے ٹیم کی کوششوں کو سراہا اور وزارت کی جانب سے انوویشن کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ ان کا کہنا تھا یہ نوجوان ذہن پاکستان کا ڈیجیٹل مستقبل تشکیل دے رہے، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں