EBR انرجی اور Hithium میں تعاون کا معاہدہ

EBR انرجی اور Hithium  میں تعاون کا معاہدہ

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)دی امپیریل الیکٹرک کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ (IEC) اور اس کی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی EBR انرجی نے شینزین Hithium ہیرو انرجی ایکوئٹی ٹیکنالوجی کمپنی کے ساتھ ایک اہم معاہدہ پر دستخط کیے ہیں۔

اس معاہدے کے تحت پاکستان میں رہائشی اور کمرشل/انڈسٹریل بیٹری انرجی سٹوریج سسٹمز (BESS) متعارف کروائے جائیں گے۔  MoU پر EBRانرجی کے سی ای او زبیر نسیم اور Hithium پاکستان کے ڈائریکٹر سیلز اوورسیز بزنس سو جیان نے دستخط کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں