ماڈل ٹاؤن ٹیکسلا سے شہری کا موٹر سائیکل چوری ہوگیا

ماڈل ٹاؤن ٹیکسلا سے شہری  کا موٹر سائیکل چوری ہوگیا

واہ کینٹ (نمائندہ دنیا) ماڈل ٹاؤن ٹیکسلا سٹی چوکی کی حدود سے شہری کا موٹر سائیکل چوری ہو گیا۔

 متاثرہ شہری راؤ طارق کمالو ی کے مطابق وہ اپنے بیمار والد کوملنے گئے، گھر کے با ہر گلی میں موٹر سائیکل کھڑا کیا ،دس منٹ بعد دیکھا تو غا ئب تھا۔ 15پر فوری کال کر کے پولیس کو اطلاع دی ، مقدمہ درج ہو گیا تاہم موٹر سائیکل کا سراغ نہیں لگ سکا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں