اتفاق و اتحاد سے انتخابی میدان میں اتریں گے ،راجہ فاروق حیدر

 اتفاق و اتحاد سے انتخابی میدان  میں اتریں گے ،راجہ فاروق حیدر

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ اتفاق و اتحاد سے انتخابی میدان میں اتریں گے۔

پارلیمانی بورڈ کارکنان کی آرا کو مد نظر رکھ کر ٹکٹ جاری کریگا ،نوازشریف کی قیادت میں آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرینگے ، ناراض ساتھیوں کو واپس لائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حلقہ سماہنی کے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں