نیشنل سکلز یونیورسٹی میں کتاب کی تقریب رونمائی

نیشنل سکلز یونیورسٹی میں  کتاب کی تقریب رونمائی

اسلام آباد ( دنیا رپور ٹ ) کتاب ’’ریپوٹیشن مینجمنٹ اینڈ کرائسس کمیونیکیشن‘‘ کی تقریب رونمائی نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد میں منعقد ہو ئی۔

 ممتاز ماہر ابلاغیات عمران غزنوی کی نئی کتاب کی تقریب رونمائی میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار ، ڈاکٹر وقار احمد ، پروفیسر ڈاکٹر ظفر الدین احمد ، ڈاکٹر جاوید لغاری ، محمد علی مشیرِ وزیر اعظم برائے نجکاری نے خطاب کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں