آتش بازی کا سامان لے جانیوالا گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) وارث خان پو لیس نے آتش بازی کا سامان لے کر جانے والے کو گرفتار کر لیا۔
زیر حراست شخص سے 19ڈبیاں چھوٹا پٹاخہ برآمد ہوئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے