اسلام آباد میں سرچ آ پریشن 22مشتبہ افراد تھانے منتقل

 اسلام آباد میں سرچ آ پریشن  22مشتبہ افراد تھانے منتقل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے تھانہ سمبل کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران120افراد،70گھروں، 20موٹر سائیکلوں اور15گاڑیوں کو چیک کیا۔

ا س موقع پر 22مشتبہ افراد کو تھا نے منتقل کیا گیا۔ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد محمد شعیب خا ن نے کہا کہ سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنااور شہر بھرمیں سکیورٹی کو موثر بنانا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں