جشن آزادی پر بھٹوفائونڈیشن کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد

جشن آزادی پر بھٹوفائونڈیشن  کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)جشن آزادی پر اسلام آباد میں بھٹو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام رنگا رنگ پروگرام منعقد ہوا، فادر میسم الیاس نے پاکستان کی سلامتی اور ترقی کیلئے دعا کی۔۔۔

 مہمان خصوصی سینیٹر فرحت اللہ بابر تھے ، بھٹو فاؤنڈیشن کے سی ای او آصف خان ،کیپٹن واصف، فرحت اللہ بابر اور پاکستان پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ ضلع اسلام آباد کی سینئر وائس چیئر مین عذرا غوری نے خطاب کیا، سینیٹر فرحت اللہ بابر اور آصف خان نے عذر ا غوری کو ایوارڈ دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں