نوشہرہ ،چچا زاد بھائیوں میں لڑائی ، فائرنگ سے دو افراد قتل

نوشہرہ ،چچا زاد بھائیوں میں  لڑائی ، فائرنگ سے دو افراد قتل

نوشہرہ (نمائندہ دنیا )نوشہرہ جلوزئی کے علاقے جڑوبہ میں درختوں کی خشک لکڑیوں پر قبضہ کرنے کا الزام،چچا زاد بھائیوں میں زبانی تکرار مسلح تصادم میں تبدیل۔۔

 ،فائرنگ سے دو افراد موقع پر جا ں بحق ایک راہگیر سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس نے ایک زخمی ملزم سمیت تین افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ جاں بحق اور زخمیوں کو میاں راشد میموریل ہسپتال پبی منتقل کردیا۔پوسٹ مارٹم کے بعد نعشیں ورثا کے حوالے کردی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں