ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری درخواستوں پر احکامات جاری

ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری  درخواستوں پر احکامات جاری

راولپنڈی(این این آئی) ایس ایس پی آپریشنز طارق محبوب نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔۔۔

 شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں