مری ،چور گرفتار، پانچ تولہ سونا اور 80ہزار برآمد
مری (نمائندہ دنیا) مری کے تھانہ پتریاٹہ میں چند روز قبل گھر میں چوری کی واردات کرنے والے چور کو گرفتار کر کے پانچ تولہ سونا اور 80 ہزار برآمد کر لئے۔۔۔
ملزم نے چند روز قبل ر ؤف کے گھر میں چوری کی واردات کی تھی جس پر تھانہ پتریاٹہ میں مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کیا گیا تھا ۔