پاکستان میں امریکی سفارت خانے فوری بند ،گرفتار افراد کو رہا کیا جائے ،مشترکہ بیان

 پاکستان میں امریکی سفارت خانے فوری  بند ،گرفتار افراد کو رہا کیا جائے ،مشترکہ بیان

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ) امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے قائدین نے سید علی خامنہ ای کی شہادت کو عالمی سانحہ قرار دیتے ہوئے حکومتِ پاکستان سے فوری اور دوٹوک اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے ۔

کہ پاکستان میں امریکی سفارت خانے اور قونصل خانوں کو فوری طور پر بند کیا جائے اور حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے ، ان خیالات کا اظہار احمد اقبال رضوی، علامہ حسنین عباس ،ناصر عباس شیرازی نے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں