کہوٹہ ،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

کہوٹہ ،قتل کے مقدمہ میں  مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی ( خبر نگار) تھانہ کہوٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا۔

 زیر حراست اشتہاری نے زمین کے تنازعہ پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے چار شہریوں کو قتل کر دیا تھا، اشتہاری جولائی 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں