مسعود احمد ایڈیشنل ڈی جی ،ملیحہ ایثار ڈائریکٹر فنانس آرڈی اے تعینات

 مسعود احمد ایڈیشنل ڈی جی ،ملیحہ ایثار  ڈائریکٹر فنانس آرڈی اے تعینات

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)سید مسعود احمد (پی ایم ایس) نے بطور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے چارج سنبھال لیا ہے۔

 ملیحہ ایثار (پی اے ایس) نے ڈائریکٹر فنانس آر ڈی اے کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ دونوں افسران وسیع انتظامی تجربے اور پبلک سیکٹر گورننس میں نمایاں مہارت کے حامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں