وزیراعظم فیصل ممتاز کی چودھری یاسین کے گھر آمد، بیٹی کی وفات پر اظہار تعزیت

وزیراعظم فیصل ممتاز کی چودھری یاسین  کے گھر آمد، بیٹی کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (این این آئی)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین کی رہائش گاہ پر گئے۔۔۔

 اور ان سے ان کی بیٹی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں