سی ڈی اے ملازمین کو بنیادی تنخواہ بطور بونس الائونس دینے کا اعلان

سی ڈی اے ملازمین کو بنیادی تنخواہ  بطور بونس الائونس دینے کا اعلان

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے ) کے ساتھ طے شدہ معاہدے کے تحت سی ڈی اے انتظامیہ نے۔۔۔

تمام مسلم ملازمین اور افسران کے لیے ایک بنیادی تنخواہ بطور عید بونس الاؤنس اور تمام مسیحی ملازمین کے لیے ایک بنیادی تنخواہ بطور ایسٹر الاؤنس کی منظوری دے دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں