فیصل مسجد میں 7 روزہ محفل شبینہ کا آغاز ہو گیا
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) وزارتِ مذہبی امور کے زیر اہتمام شاہ فیصل مسجد اسلام آباد میں 7 روزہ محفلِ شبینہ باقاعدہ آغاز ہو گیا۔۔۔
تمام صوبوں سے منتخب حفاظ کرام 21تا 27 ویں شب فیصل مسجد میں تراویح پڑھائیں گے 27ویں شب تکمیل قرآن کریم کے موقع پر روح پرور دعا کا اہتمام کیا جائے گامحفلِ شبینہ میں روزانہ 4تا 5پاروں کی تلاوت کی جائے گی پاکستان ٹیلی ویژن نیشنل اور ریڈیو پاکستان 7 روزہ محفلِ شبینہ کو براہ راست نشر کریں گے۔