فوڈ اتھارٹی میرپور کی کارروائی ،ناقص اشیا فروخت کرنیوالے دکانداروں کو جرمانے
مظفرآباد(بیورو رپورٹ)حکومت آزاد کشمیر کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے فوڈ اتھارٹی میرپور کی بڑی کارروائی، دودھ شاپس، سموسہ پکوڑا شاپس اور بیکرز کو خلاف ورزی کرنے پر ایک لاکھ 78 ہزار روپے کے جرمانے کیے۔
حکومت آزاد کشمیر کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے فوڈ اتھارٹی میرپور کی بڑی کارروائی، دودھ شاپس، سموسہ پکوڑا شاپس اور بیکرز کو خلاف ورزی کرنے پر ایک لاکھ 78 ہزار روپے کے جرمانے کیے۔