نامعلوم خاتون ٹرین کے نیچے گر گئی ،شدید زخمی

نامعلوم خاتون ٹرین  کے نیچے گر گئی ،شدید زخمی

راولپنڈی ( خبر نگار)چکلالہ رحیم آباد کے قریب نامعلوم خاتون جن کی عمر تقریباً 60 سے 65 سال تھی ٹرین کے نیچے ۔۔

گر گئی ہاتھ اور سر پر شدید چوٹیں آئیں۔ خاتون کے پاس شناختی کارڈ موجود نہیں تھا اور وہ بہری گونگی تھیں۔ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ کر فوری طبی امداد فراہم کی اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں