راولپنڈی ، بچے نے کھیلتے ہوئے دوسرے بچے کو گولی مار دی ،زخمی

راولپنڈی ، بچے نے کھیلتے ہوئے  دوسرے بچے کو گولی مار دی ،زخمی

راولپنڈی (خبر نگار )تھانہ نصیرآباد کے علاقے کم عمر بچے نے کھیلتے ہوئے دوسرے بچے کو گولی مار دی۔ بچہ فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔۔۔

اطلاعات کے مطابق نیازی ٹاؤن مصریال روڈ کے علاقے میں نعمت اللہ عمر 8سال ہمسائے علی کے ساتھ کھیل رہا تھا۔ کھیل کے دوران علی نے الماری سے پستول نکالی، جو حادثاتی طور پر چل گئی اور نعمت اللہ کو سینے میں لگ گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں