ڈاکو گھر والوں کو یرغمال بنا کر نقدی ،زیورات لے اڑے

ڈاکو گھر والوں کو یرغمال بنا کر  نقدی ،زیورات لے اڑے

راولپنڈی (خبر نگار)تھانہ دھمیال کے علاقے لالہ رخ کالونی سٹریٹ نمبر 3گھر میں ڈاکہ ،چار ڈاکو اسلحہ کی نوک پر شہری کے گھر میں گھس گئے ۔اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا لیا۔گھر میں موجود نقدی ،طلائی زیورات اور دو موبائل فون لوٹ لیے ،ڈاکو واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔

تھانہ دھمیال کے علاقے لالہ رخ کالونی سٹریٹ نمبر 3گھر میں ڈاکہ ،چار ڈاکو اسلحہ کی نوک پر شہری کے گھر میں گھس گئے ۔اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا لیا۔گھر میں موجود نقدی ،طلائی زیورات اور دو موبائل فون لوٹ لیے ،ڈاکو واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں