تلہ گنگ ،میانوالی روڈ پر ٹریفک حادثہ ،دو بچیاں جا ں بحق ،3زخمی

تلہ گنگ ،میانوالی روڈ پر ٹریفک حادثہ ،دو بچیاں جا ں بحق ،3زخمی

کار ا پچنند راولپنڈی آرہی تھی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی ،زخمی ہسپتال منتقل

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) تلہ گنگ میانوالی روڈ پر میال کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ، 8سالہ شازیہ بتول موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ پانچ سالہ نین بتول کے سر میں گہری چوٹ آئی جو راولپنڈی جاتے ہوئے راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ۔دیگر زخمیوں میں راحت بتول ، سبیلہ اور رئیس شامل ہیں ۔کار پچنند سے راولپنڈی کے لئے جا رہی تھی۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں