نوشہرہ، ٹریفک حادثہ میں مدرسہ کا طالبعلم جاں بحق

نوشہرہ، ٹریفک حادثہ میں  مدرسہ کا طالبعلم جاں بحق

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ چراٹ سیمنٹ فیکٹری روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ، جامعہ دارالعلوم اسلامیہ کا طالبعلم قاری اسد اللہ موٹرسائیکل بے قابو ہوکر ڈ مپر ٹرک تلے آنے سے جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ڈیمپر ٹرک نمبر C-2958پشاور کا ڈرائیور ڈیمپر ٹرک چھوڑکر فرار ہو گیا۔

نوشہرہ چراٹ سیمنٹ فیکٹری روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ، جامعہ دارالعلوم اسلامیہ کا طالبعلم قاری اسد اللہ موٹرسائیکل بے قابو ہوکر ڈ مپر ٹرک تلے آنے سے جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ڈیمپر ٹرک نمبر C-2958پشاور کا ڈرائیور ڈیمپر ٹرک چھوڑکر فرار ہو گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں