نامعلوم شخص کی فائرنگ سے شہری زخمی

نامعلوم شخص کی فائرنگ سے شہری زخمی

راولپنڈی(خبر نگار)راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میلاد پارک میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے شہری زخمی ہو گیا،۔۔

 زخمی کی شناخت دانیال ارشد کے نام سے ہوئی، فائرنگ سے دانیال ارشد کی بائیں ٹانگ زخمی ہوئی، زخمی کو فوری طور پر ہولی فیملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں