چکوال، مہنگائی، مجموعی طور پر 48500جرمانہ، دکان سیل

چکوال، مہنگائی، مجموعی طور پر 48500جرمانہ، دکان سیل

چکوال (این این آئی) ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کے احکامات کی روشنی میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور پیرا فورس چکوال کی جانب سے۔۔۔

 ضلع بھر کی تمام تحصیلوں میں پرائس کنٹرول کے حوالے سے چیکنگ کا عمل مسلسل جاری ہے۔ مجموعی طور پر 1,024انسپکشنز کی گئیں جن میں 36خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں۔ خلاف ورزیوں پر 48,500روپے جرمانہ عائد کیا گیا، جبکہ 1دکان کوسیل کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں