اٹک، ڈی پی او کا نمازِ تراویح کے دوران مساجد ڈیوٹی کا اچانک معائنہ
اٹک (اے پی پی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک کا نمازِ تراویح کے دوران مساجد ڈیوٹی کا اچانک معائنہ کیا۔ مختلف مساجد کا دورہ کیا، سکیورٹی انتظامات، داخلی و خارجی راستوں کی نگرانی، پارکنگ مینجمنٹ اور ڈیوٹی پر موجود افسران و جوانوں کی حاضری کا جائزہ لیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک کا نمازِ تراویح کے دوران مساجد ڈیوٹی کا اچانک معائنہ کیا۔ مختلف مساجد کا دورہ کیا، سکیورٹی انتظامات، داخلی و خارجی راستوں کی نگرانی، پارکنگ مینجمنٹ اور ڈیوٹی پر موجود افسران و جوانوں کی حاضری کا جائزہ لیا۔