ایچ ای سی، پی ایچ ڈی، ایم ایس اور ایم فل میں داخلے کیلئے ایپٹیچیوٹ ٹیسٹ کا اعلان

ایچ ای سی، پی ایچ ڈی، ایم ایس اور ایم فل  میں داخلے کیلئے ایپٹیچیوٹ ٹیسٹ کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پاکستانی جامعات میں پی ایچ ڈی، ایم ایس اور ایم فل پروگرام میں داخلے کیلئے ایپٹیچیوٹ ٹیسٹ کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔

 جس کے مطابق خواہش مند طالب علم مختلف شعبہ جات میں داخلے کیلئے اس ٹیسٹ میں شامل ہو سکیں گے۔ اس ٹیسٹ کو پانچ درجوں میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں مدرسہ گریجویٹس بھی شامل ہیں۔ ٹیسٹ کیلئے رجسٹریشن کا آغاز اتوار سے ہوگیا ہے جو 30مارچ تک جاری رہے گا جبکہ ٹیسٹ 19اپریل کو منعقد ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں