ڈی آئی جی کا تراویح اور سحری کے اوقات میں سکیورٹی کا جائزہ
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) انسپکٹر جنرل آف پولیس کے خصوصی احکامات پر ڈی آئی جی جواد طارق نے نما زتر اویح اور سحر ی کے اوقات میں ضلع بھر کی مختلف مساجد کے سکیور ٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ لیا۔
انہوں نے ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی۔ڈیوٹی پوائنٹس پر فرائض منصبی کی ادائیگی پرمامور افسران اور جوانوں کو بہترین فرائض کی انجام دہی پر شاباش دی۔