جنگ بندی مذاکرات پروزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشیں قابل تحسین :محمد اسماعیل
راولپنڈی (دنیا رپورٹ) جنگ بندی مذاکرات پرپاکستانی قوم وزیر اعظم شہباز شریف ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔۔
، جنہوں نے جنگ بندی کیلئے ثالثی کا کردار ادا کر کے پورے خطے کا امن و امان کو قائم رکھنے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کیا ۔ سوشل میڈیا انفولانسر اور معروف اوورسیز کاروباری شخصیت محمد اسماعیل نے اپنے کارکنان کو دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کہا دنیا کے لیے حساس اور فیصلہ کن لمحات میں پاکستان کی مدبرانہ تجویز کو معتبر اور ذرائع ابلاغ نے سراہا ہے ۔