افسر سر کا ری اداروں کی بد انتظا می کیخلاف شکا یا ت کا فو ری ازالہ یقینی بنا ئیں

افسر سر کا ری اداروں کی بد انتظا می کیخلاف  شکا یا ت کا فو ری ازالہ یقینی بنا ئیں

اسلا م آباد(نامہ نگار )وفاقی محتسب نو ید کا مران بلو چ نے اپنے ادارے کے افسران کو ہدا یت کی ہے کہ وہ سر کا ری اداروں کی بد انتظا می کے خلا ف عوام الناس کی شکا یا ت کے فو ری ازالے کے لئے کو ششیں تیز کر دیں۔

انہوں نے عوام کو ان کے گھر وں کے قر یب انصاف کی فرا ہمی کے لئے او سی آر پروگرام اور کھلی کچہر یوں کو مز ید بہتر اور منظم انداز سے آ گے بڑ ھا نے کی ہدایت کی ۔وفاقی محتسب نے یہ ہدا یات گز شتہ روز کرا چی، حیدر آ باد اور میر پور خا ص میں اپنے ادارے کے علاقا ئی دفا تر کے دوروں کے دوران دیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں