بجٹ میں محنت کشوں کے سماجی تحفظ کیلئے انقلابی اقدامات کیے جائیں،شمس الرحمن سواتی

بجٹ میں محنت کشوں کے سماجی تحفظ کیلئے  انقلابی اقدامات کیے جائیں،شمس الرحمن سواتی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے کہا ہے کہ آئندہ وفاقی و صوبائی بجٹ میں مزدور، محنت کش۔۔۔

 سرکاری ملازمین، پنشنرز کے حقوق، سماجی تحفظ اور معاشی انصاف کیلئے فلاحی اور انقلابی اقدامات اُٹھائے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے زیر اہتمام پری بجٹ سیمینار سے خطاب کر تے ہو ئے کیا۔ شمس الرحمن سواتی نے کہا مزدور کی کم از کم اجر ت ایک لاکھ روپے مقررکی جائے، پٹرولیم لیوی اور عوام پر عائد ظالمانہ ٹیکسز کا مکمل خاتمہ کیا جائے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں