ڈاکٹر طاہرالقادری کی حج کی سعادت حاصل کرنیوالوں کو مبارکباد
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)بانی و سرپرستِ اعلیٰ تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر طاہرالقادری نے فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے والے لاکھوں حجاج کرام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔
حجِ بیت اللہ انسان کی فکری، روحانی اور اخلاقی تطہیر کا عظیم سفر اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے ، رب کا ئنات تمام حجاج کرام کی عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔