مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گر وہ کے دو ارکان گرفتار

مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں  ملوث منظم گر وہ کے دو ارکان گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ سہالہ پولیس ٹیم نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گر وہ کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا۔۔۔

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے 06مسروقہ مو ٹر سائیکل اور وارداتو ں میں استعمال ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے ،ملزمان کے خلاف مقدمات درج ہیں،مزید تفتیش جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں