سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سے شفیق بھلوالیہ کی ملاقات ،مسائل بتائے

 سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سے  شفیق بھلوالیہ کی ملاقات ،مسائل بتائے

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی یاسین بلوچ سے سکول ایجوکیشن پنشنرزایسوسی ایشن پنجاب کے سیکرٹری جنرل شفیق بھلوالیہ نے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل بتائے۔

انہوں نے کہا بی ایس قابلیت رکھنے والے اساتذہ کو پروموشن زون میں شامل کرتے ہوئے سینیارٹی کے عین مطابق ترقی دی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں