ایس پی صدر زون کی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے

ایس پی صدر زون کی کھلی کچہری  شہریوں کے مسائل سنے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)ایس پی صدر زون خالد محمود اعوان نے اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کی فوری دادرسی کو یقینی بنانے کیلئے۔۔۔

 اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔کھلی کچہری میں شہر یو ں نے اپنے مسائل کے حل کے لئے اپنی شکا یا ت پیش کیں۔ شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے وقت میں قانونی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...