راولپنڈی کینٹ بورڈ آفس میں یوم آزادی کی تقریب ،پرچم کشائی

راولپنڈی کینٹ بورڈ آفس میں  یوم آزادی کی تقریب ،پرچم کشائی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر وطنِ عزیز سے محبت، قومی یکجہتی اور۔۔۔

 افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے راولپنڈی کینٹ بورڈ آفس میں پُروقار پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں قومی پرچم لہرایا گیا اور جشنِ آزادی کا کیک بھی کاٹا گیاتقریب کے شرکاء نے پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے افواجِ پاکستان کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...